۲-کُرِنتھِیوں 8:17 URD

17 کیونکہ اُس نے ہماری نصِیحت کو مان لِیا بلکہ بڑا سرگرم ہو کر اپنی خُوشی سے تُمہاری طرف روانہ ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 8

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 8:17 لنک