۲-کُرِنتھِیوں 9:13 URD

13 اِس لِئے کہ جو نِیّت اِس خِدمت سے ثابِت ہُوئی اُس کے سبب سے وہ خُدا کی تمجِید کرتے ہیں کہ تُم مسِیح کی خُوشخبری کا اِقرار کر کے اُس پر تابِع داری سے عمل کرتے ہو اور اُن کی اور سب لوگوں کی مدد کرنے میں سخاوت کرتے ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 9

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 9:13 لنک