حبقُّوق 1:16 URD

16 اِسی لِئے وہ اپنے جال کے آگے قُربانِیاں گُذرانتے ہیں اور اپنے مہا جال کے آگے بخُور جلاتے ہیں کیونکہ اِن کے وسِیلہ سے اُن کا بخرہ لذِیذ اور اُن کی غِذا چرب ہے۔

پڑھیں مکمل باب حبقُّوق 1

سیاق و سباق میں حبقُّوق 1:16 لنک