حبقُّوق 1:5 URD

5 قَوموں پر نظر کرو اور دیکھو اور مُتعجِّب ہو کیونکہ مَیں تُمہارے ایّام میں ایک اَیسا کام کرنے کو ہُوں کہ اگر کوئی تُم سے اُس کا بیان کرے تو تُم ہرگِز باور نہ کرو گے۔

پڑھیں مکمل باب حبقُّوق 1

سیاق و سباق میں حبقُّوق 1:5 لنک