حبقُّوق 2:18 URD

18 کھودی ہُوئی مُورت سے کیا حاصِل کہ اُس کے بنانے والے نے اُسے کھود کر بنایا؟ ڈھالی ہُوئی مُورت اور جُھوٹ سِکھانے والے سے کیا فائِدہ کہ اُس کا بنانے والا اُس پر بھروسا رکھتا اور گُونگے بُتوں کو بناتا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب حبقُّوق 2

سیاق و سباق میں حبقُّوق 2:18 لنک