حبقُّوق 3:16 URD

16 مَیں نے سُنا اور میرا دِل دہل گیا۔اُس شور کے سبب سے میرے ہونٹ ہِلنے لگے ۔میری ہڈِّیاں بوسِیدہ ہوگئِیںاور مَیں کھڑے کھڑے کانپنے لگالیکن مَیں صبر سے اُن کے بُرے دِن کامُنتظِرہُوںجو اِکٹّھے ہو کر ہم پر حملہ کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حبقُّوق 3

سیاق و سباق میں حبقُّوق 3:16 لنک