حبقُّوق 3:2 URD

2 اَے خُداوند مَیں نے تیری شُہرت سُنیاور ڈر گیا۔اَے خُداوند اِسی زمانہ میں اپنے کام کو بحال کر۔اِسی زمانہ میں اُس کو ظاہِر کر۔قہر کے وقت رحم کو یاد فرما۔

پڑھیں مکمل باب حبقُّوق 3

سیاق و سباق میں حبقُّوق 3:2 لنک