11 اور مَیں نے خُشک سالی کو طلب کِیا کہ مُلک اور پہاڑوں پر اور اناج اور نئی مَے اور تیل اور زمِین کی سب پَیداوار پر اور اِنسان و حَیوان پر اور ہاتھ کی ساری مِحنت پر آئے۔ لوگ خُداوند کے حُکم کی تعمِیل کرتے ہیں
پڑھیں مکمل باب حجَّی 1
سیاق و سباق میں حجَّی 1:11 لنک