حجَّی 1:14 URD

14 پِھر خُداوند نے یہُوداہ کے ناظِم زرُبّا بل بِن سیالتی ایل کی اور سردار کاہِن یشُوع بِن یہُوصد ق کی اور لوگوں کے بقِیّہ کی رُوح کو ترغِیب دی ۔ پس وہ آکر ربُّ الافواج اپنے خُدا کے گھر کی تعمِیر میں مشغُول ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب حجَّی 1

سیاق و سباق میں حجَّی 1:14 لنک