رُوت 1:19 URD

19 سو وہ دونوں چلتے چلتے بَیت لحم میں آئِیں ۔ جب وہ بَیت لحم میں داخِل ہُوئِیں تو سارے شہر میں دُھوم مچی اور عَورتیں کہنے لگِیں کہ کیا یہ نعو می ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب رُوت 1

سیاق و سباق میں رُوت 1:19 لنک