رُوت 1:6 URD

6 تب وہ اپنی دونوں بہُوؤں کو لے کر اُٹھی کہ موآ ب کے مُلک سے لَوٹ جائے اِس لِئے کہ اُس نے موآ ب کے مُلک میں یہ حال سُنا کہ خُداوند نے اپنے لوگوں کو روٹی دی اور یُوں اُن کی خبر لی۔

پڑھیں مکمل باب رُوت 1

سیاق و سباق میں رُوت 1:6 لنک