رُوت 4:14 URD

14 اور عَورتوں نے نعو می سے کہا خُداوند مُبارک ہو جِس نے آج کے دِن تُجھ کو نزدِیک کے قرابتی کے بغَیر نہیں چھوڑا اور اُس کا نام اِسرا ئیل میں مشہُور ہو۔

پڑھیں مکمل باب رُوت 4

سیاق و سباق میں رُوت 4:14 لنک