صفنیاہ 1:18 URD

18 خُداوند کے قہر کے دِن اُن کا سونا چاندی اُن کو بچا نہ سکے گا بلکہ تمام مُلک کو اُس کی غَیرت کی آگ کھا جائے گی کیونکہ وہ یک لخت مُلک کے سب باشِندوں کو تمام کر ڈالے گا۔ تَوبہ کے لِئے دلِیل

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 1

سیاق و سباق میں صفنیاہ 1:18 لنک