صفنیاہ 1:4 URD

4 مَیں یہُودا ہ پر اور یروشلیِم کے سب باشِندوں پر ہاتھ چلاؤُں گا اور اِس مکان میں سے بعل کے بقِیّہ کو اور کمارِیم کے نام کو پُجارِیوں سمیت نیست کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 1

سیاق و سباق میں صفنیاہ 1:4 لنک