صفنیاہ 1:9 URD

9 مَیں اُسی روز اُن سب کو جو لوگوں کے گھروں میں گُھس کر اپنے آقا کے گھر کو لُوٹ اور مکر سے بھرتے ہیں سزا دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 1

سیاق و سباق میں صفنیاہ 1:9 لنک