صفنیاہ 2:11 URD

11 خُداوند اُن کے لِئے ہَیبت ناک ہو گا اور زمِین کے تمام معبُودوں کو لاغر کر دے گا اور بحری مُمالِک کے سب باشِندے اپنی اپنی جگہ میں اُس کی پرستِش کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 2

سیاق و سباق میں صفنیاہ 2:11 لنک