صفنیاہ 2:14 URD

14 اور جنگلی جانور اُس میں لیٹیں گے اور ہر قِسم کے حَیوان حواصِل اور خارپُشت اُس کے سُتُونوں کے سِروں پر مقام کریں گے ۔اُن کی آواز اُس کے جھروکوں میں ہو گی ۔ اُس کی دہلِیزوں میں وِیرانی ہو گی کیونکہ دیودار کا کام کُھلا چھوڑا گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 2

سیاق و سباق میں صفنیاہ 2:14 لنک