صفنیاہ 2:3 URD

3 اَے مُلک کے سب حلِیم لوگو جو خُداوند کے احکام پر چلتے ہو اُس کے طالِب ہو! راستبازی کو ڈُھونڈو ۔ فروتنی کی تلاش کرو ۔شاید خُداوند کے غضب کے دِن تُم کو پناہ مِلے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 2

سیاق و سباق میں صفنیاہ 2:3 لنک