صفنیاہ 2:7 URD

7 اور وُہی ساحِل یہُودا ہ کے گھرانے کے بقِیّہ کے لِئے ہوں گے ۔ وہ اُن میں چرایا کریں گے ۔ وہ شام کے وقت اسقلو ن کے مکانوں میں لیٹا کریں گے کیونکہ خُداوند اُن کا خُدا اُن پر پِھر نظر کرے گا اور اُن کی اسِیری کو مَوقُوف کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 2

سیاق و سباق میں صفنیاہ 2:7 لنک