صفنیاہ 2:9 URD

9 اِس لِئے ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا فرماتا ہے مُجھے اپنی حیات کی قَسم! یقِیناً موآب سدُو م کی مانِند ہو گا اور بنی عمُّون عمُور ہ کی مانِند۔ وہ پُرخار و نمکزار اور ا بدُالاآباد برباد رہیں گے ۔ میرے لوگوں کا بقِیّہ اُن کو غارت کرے گا اور میری قَوم کے باقی لوگ اُن کے وارِث ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 2

سیاق و سباق میں صفنیاہ 2:9 لنک