صفنیاہ 3:13 URD

13 اِسرائیل کے باقی لوگ نہ بدی کریں گے نہ جُھوٹ بولیں گے اور نہ اُن کے مُنہ میں دغا کی باتیں پائی جائیں گی بلکہ وہ کھائیں گے اور لیٹ رہیں گے اور کوئی اُن کو نہ ڈرائے گا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 3

سیاق و سباق میں صفنیاہ 3:13 لنک