صفنیاہ 3:7 URD

7 مَیں نے کہا کہ فقط مُجھ سے ڈر اور تربِیّت پذِیر ہو تاکہ اُس کی بستی کاٹی نہ جائے اُس سب کے مُطابِق جو مَیں نے اُس کے حق میں ٹھہرایا تھا لیکن اُنہوں نے عمداً اپنی روِش کو بِگاڑا۔

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 3

سیاق و سباق میں صفنیاہ 3:7 لنک