صفنیاہ 3:9 URD

9 اور مَیں اُس وقت لوگوں کے ہونٹ پاک کر دُوں گا تاکہ وہ سب خُداوند سے دُعا کریں اور ایک دِل ہو کر اُس کی عِبادت کریں

پڑھیں مکمل باب صفنیاہ 3

سیاق و سباق میں صفنیاہ 3:9 لنک