مِیکاہ 5:13 URD

13 اور تیری کھودی ہُوئی مُورتیں اور تیرے سُتُون تیرے درمِیان سے نیست کر دُوں گا اور تُو پِھر اپنی دستکاری کی عِبادت نہ کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب مِیکاہ 5

سیاق و سباق میں مِیکاہ 5:13 لنک