اِفسیوں 1:1 UGV

1 یہ خط پولس کی طرف سے ہے، جو اللہ کی مرضی سے مسیح عیسیٰ کا رسول ہے۔مَیں اِفسس شہر کے مُقدّسین کو لکھ رہا ہوں، اُنہیں جو مسیح عیسیٰ میں ایمان دار ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اِفسیوں 1

سیاق و سباق میں اِفسیوں 1:1 لنک