اِفسیوں 1:18 UGV

18 وہ کرے کہ آپ کے دلوں کی آنکھیں روشن ہو جائیں۔ کیونکہ پھر ہی آپ جان لیں گے کہ یہ کیسی اُمید ہے جس کے لئے اُس نے آپ کو بُلایا ہے، کہ یہ جلالی میراث کیسی دولت ہے جو مُقدّسین کو حاصل ہے،

پڑھیں مکمل باب اِفسیوں 1

سیاق و سباق میں اِفسیوں 1:18 لنک