اِفسیوں 2:14 UGV

14 کیونکہ مسیح ہماری صلح ہے اور اُسی نے یہودیوں اور غیریہودیوں کو ملا کر ایک قوم بنا دیا ہے۔ اپنے جسم کو قربان کر کے اُس نے وہ دیوار گرا دی جس نے اُنہیں الگ کر کے ایک دوسرے کے دشمن بنا رکھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب اِفسیوں 2

سیاق و سباق میں اِفسیوں 2:14 لنک