اِفسیوں 5:19 UGV

19 زبوروں، حمد و ثنا اور روحانی گیتوں سے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں۔ اپنے دلوں میں خداوند کے لئے گیت گائیں اور نغمہ سرائی کریں۔

پڑھیں مکمل باب اِفسیوں 5

سیاق و سباق میں اِفسیوں 5:19 لنک