رومیوں 1:7 UGV

7 مَیں آپ سب کو لکھ رہا ہوں جو روم میں اللہ کے پیارے ہیں اور مخصوص و مُقدّس ہونے کے لئے بُلائے گئے ہیں۔خدا ہمارا باپ اور خداوند عیسیٰ مسیح آپ کو فضل اور سلامتی عطا کریں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 1

سیاق و سباق میں رومیوں 1:7 لنک