رومیوں 10:19 UGV

19 تو کیا اسرائیل کو اِس بات کی سمجھ نہ آئی؟ نہیں، اُسے ضرور سمجھ آئی۔ پہلے موسیٰ اِس کا جواب دیتا ہے،”مَیں خود ہی تمہیں غیرت دلاؤں گا،ایک ایسی قوم کے ذریعے جو حقیقت میں قوم نہیں ہے۔ایک نادان قوم کے ذریعے مَیں تمہیں غصہ دلاؤں گا۔“

پڑھیں مکمل باب رومیوں 10

سیاق و سباق میں رومیوں 10:19 لنک