رومیوں 11:36 UGV

36 کیونکہ سب کچھ اُسی نے پیدا کیا ہے، سب کچھ اُسی کے ذریعے اور اُسی کے جلال کے لئے قائم ہے۔ اُسی کی تمجید ابد تک ہوتی رہے! آمین۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 11

سیاق و سباق میں رومیوں 11:36 لنک