رومیوں 12:17 UGV

17 اگر کوئی آپ سے بُرا سلوک کرے تو بدلے میں اُس سے بُرا سلوک نہ کرنا۔ دھیان رکھیں کہ جو کچھ سب کی نظر میں اچھا ہے وہی عمل میں لائیں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 12

سیاق و سباق میں رومیوں 12:17 لنک