رومیوں 12:19 UGV

19 عزیزو، انتقام مت لیں بلکہ اللہ کے غضب کو بدلہ لینے کا موقع دیں۔ کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”رب فرماتا ہے، انتقام لینا میرا ہی کام ہے، مَیں ہی بدلہ لوں گا۔“

پڑھیں مکمل باب رومیوں 12

سیاق و سباق میں رومیوں 12:19 لنک