رومیوں 14:23 UGV

23 لیکن جو شک کرتے ہوئے کوئی کھانا کھاتا ہے اُسے مجرم ٹھہرایا جاتا ہے، کیونکہ اُس کا یہ عمل ایمان پر مبنی نہیں ہے۔ اور جو بھی عمل ایمان پر مبنی نہیں ہوتا وہ گناہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 14

سیاق و سباق میں رومیوں 14:23 لنک