رومیوں 14:5 UGV

5 کچھ لوگ ایک دن کو دوسرے دنوں کی نسبت زیادہ اہم قرار دیتے ہیں جبکہ دوسرے تمام دنوں کی اہمیت برابر سمجھتے ہیں۔ آپ جو بھی خیال رکھیں، ہر ایک اُسے پورے یقین کے ساتھ رکھے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 14

سیاق و سباق میں رومیوں 14:5 لنک