رومیوں 15:20 UGV

20 اور مَیں اِسے اپنی عزت کا باعث سمجھا کہ خوش خبری وہاں سناؤں جہاں مسیح کے بارے میں خبر نہیں پہنچی۔ کیونکہ مَیں ایسی بنیاد پر تعمیر نہیں کرنا چاہتا تھا جو کسی اَور نے ڈالی تھی۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 15

سیاق و سباق میں رومیوں 15:20 لنک