رومیوں 15:28 UGV

28 چنانچہ اپنا یہ فرض ادا کرنے اور مقامی بھائیوں کا یہ سارا پھل یروشلم کے ایمان داروں تک پہنچانے کے بعد مَیں آپ کے پاس سے ہوتا ہوا سپین جاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 15

سیاق و سباق میں رومیوں 15:28 لنک