رومیوں 15:9 UGV

9 وہ اِس لئے بھی خادم بنا کہ غیریہودی اللہ کو اُس رحم کے لئے جلال دیں جو اُس نے اُن پر کیا ہے۔ کلامِ مُقدّس میں یہی لکھا ہے،”اِس لئے مَیں اقوام میں تیری حمد و ثنا کروں گا،تیرے نام کی تعریف میں گیت گاؤں گا۔“

پڑھیں مکمل باب رومیوں 15

سیاق و سباق میں رومیوں 15:9 لنک