رومیوں 16:17 UGV

17 بھائیو، مَیں آپ کو تاکید کرتا ہوں کہ آپ اُن سے خبردار رہیں جو پارٹی بازی اور ٹھوکر کا باعث بنتے ہیں۔ یہ اُس تعلیم کے خلاف ہے جو آپ کو دی گئی ہے۔ اُن سے کنارہ کریں

پڑھیں مکمل باب رومیوں 16

سیاق و سباق میں رومیوں 16:17 لنک