23 گیُس کی طرف سے آپ کو سلام۔ مَیں اور پوری جماعت اُس کے مہمان رہے ہیں۔ شہر کے خزانچی اراستس اور ہمارے بھائی کوارتُس بھی آپ کو سلام کہتے ہیں۔
پڑھیں مکمل باب رومیوں 16
سیاق و سباق میں رومیوں 16:23 لنک