رومیوں 2:13 UGV

13 کیونکہ اللہ کے نزدیک یہ کافی نہیں کہ ہم شریعت کی باتیں سنیں بلکہ وہ ہمیں اُس وقت ہی راست باز قرار دیتا ہے جب شریعت پر عمل بھی کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 2

سیاق و سباق میں رومیوں 2:13 لنک