رومیوں 3:21 UGV

21 لیکن اب اللہ نے ہم پر ایک راہ کا انکشاف کیا ہے جس سے ہم شریعت کے بغیر ہی اُس کے سامنے راست باز ٹھہر سکتے ہیں۔ توریت اور نبیوں کے صحیفے بھی اِس کی تصدیق کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 3

سیاق و سباق میں رومیوں 3:21 لنک