رومیوں 4:19 UGV

19 اور ابراہیم کا ایمان کمزور نہ پڑا، حالانکہ اُسے معلوم تھا کہ مَیں تقریباً سَو سال کا ہوں اور میرا اور سارہ کے بدن گویا مُردہ ہیں، اب بچے پیدا کرنے کی عمر سارہ کے لئے گزر چکی ہے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 4

سیاق و سباق میں رومیوں 4:19 لنک