رومیوں 4:24 UGV

24 بلکہ ہماری خاطر بھی۔ کیونکہ اللہ ہمیں بھی راست باز قرار دے گا اگر ہم اُس پر ایمان رکھیں جس نے ہمارے خداوند عیسیٰ کو مُردوں میں سے زندہ کیا۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 4

سیاق و سباق میں رومیوں 4:24 لنک