رومیوں 4:5 UGV

5 لیکن جب لوگ کام نہیں کرتے بلکہ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں جو بےدینوں کو راست باز قرار دیتا ہے تو اُن کا کوئی حق نہیں بنتا۔ وہ اُن کے ایمان ہی کی بنا پر راست باز قرار دیئے جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 4

سیاق و سباق میں رومیوں 4:5 لنک