رومیوں 5:10 UGV

10 ہم ابھی اللہ کے دشمن ہی تھے جب اُس کے فرزند کی موت کے وسیلے سے ہماری اُس کے ساتھ صلح ہو گئی۔ تو پھر یہ بات کتنی یقینی ہے کہ ہم اُس کی زندگی کے وسیلے سے نجات بھی پائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 5

سیاق و سباق میں رومیوں 5:10 لنک