رومیوں 5:12 UGV

12 جب آدم نے گناہ کیا تو اُس ایک ہی شخص سے گناہ دنیا میں آیا۔ اِس گناہ کے ساتھ ساتھ موت بھی آ کر سب آدمیوں میں پھیل گئی، کیونکہ سب نے گناہ کیا۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 5

سیاق و سباق میں رومیوں 5:12 لنک