رومیوں 5:7 UGV

7 مشکل سے ہی کوئی کسی راست باز کی خاطر اپنی جان دے گا۔ ہاں، ممکن ہے کہ کوئی کسی نیکو کار کے لئے اپنی جان دینے کی جرأت کرے۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 5

سیاق و سباق میں رومیوں 5:7 لنک