رومیوں 7:18 UGV

18 مجھے معلوم ہے کہ میرے اندر یعنی میری پرانی فطرت میں کوئی اچھی چیز نہیں بستی۔ اگرچہ مجھ میں نیک کام کرنے کا ارادہ تو موجود ہے لیکن مَیں اُسے عملی جامہ نہیں پہنا سکتا۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 7

سیاق و سباق میں رومیوں 7:18 لنک