رومیوں 8:11 UGV

11 اُس کا روح آپ میں بستا ہے جس نے عیسیٰ کو مُردوں میں سے زندہ کیا۔ اور چونکہ روح القدس آپ میں بستا ہے اِس لئے اللہ اِس کے ذریعے آپ کے فانی بدنوں کو بھی مسیح کی طرح زندہ کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب رومیوں 8

سیاق و سباق میں رومیوں 8:11 لنک